Comments on post titled ہوں خاک مگر عالمِ انوار سے نسبت ہے
میں کچھ بھی نہیں لیکن سرکارﷺ سے نسبت ہے
میں خاک کا پتلا ہوں وہﷺ عرش کے راہی ہیں
میں اِس پار کا باسی ہوں اُس پار سے نسبت ہے
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️ (updated 32 months ago) | Damadam