Comments on post titled دل کرتا ہے کوئی ناول کے ہیرو جیسا جسکا چھ فٹ قد، چمکتا ہوا گندمی رنگ، مسکراتے گلابی ہونٹ، سفید سوٹ پہنے ہوئے آئے اور اسے مجھ سے دھواں دھار عشق ہو جائے🙈🙈 لیکن مجھے نہ ہو. وہ زبردستی مجھ سے شادی کر کے اپنی 25کروڑ کی حویلی میں لے جائے جہاں بے حساب نوکر ہوں مجھے کوئی کام نہ کرنا پڑے 🤷🤷خاص طور پہ یہ پانڈے تو بلکل نہ دھونے پڑیں جو میں ابھی دھو رہی🤦😒😒 nosheen ky chote chote derm🤪🤪🤪🤪😅😄😃 (updated 32 months ago) | Damadam