Damadam.pk
Comments on post titled سوال :*" تم کیا چاہتے ہو "؟؟* چند مشہور شاعروں اور ادیبوں کے جوابات ملاحظہ فرمائیں. *#محمود درویش:* مجھے کچھ بھی پسند نہیں۔ میں بس رونا چاہتا ہوں! *#لورکا:* میں تھوڑا سونا چاہتا ہوں۔ تھوڑا سا ایک منٹ.. یا ایک صدی! *#ماعوط:* مجھے کچھ نہیں چاہیے، اپنی پوری زندگی میں بھاگتا رہا ہوں۔ میں نہیں پہنچا سوائے بڑھاپے کے! بس مجھے اپنے خوابوں کے لیے ایک وسیع کفن چاہیے! *#بوكوفسكي:* میں صرف یہ کرنا چاہتا ہوں کہ سونے کے لیے، آنکھیں بند کر کے ہمیشہ کے لیے سو جاؤں..!! *#کافکا* : میں تھک گیا ہوں، اور میں کچھ سوچ بھی نہیں سکتا۔ میں صرف اپنا سر تیری گود میں رکھنا چاہتا ہوں! *#دوستوفسکی:* میں چاہتا ہوں کہ کم از کم ایک انسان ہو، جس سے میں بات کر سکوں جیسا کہ میں خود سے بات کرتا ہوں! اور تم کیا چاہتے ہو؟ | Damadam

سوال :*" تم کیا چاہتے ہو "؟؟* 
چند مشہور شاعروں اور ادیبوں کے جوابات ملاحظہ فرمائیں. 
 *#محمود درویش:* 
مجھے کچھ بھی پسند نہیں۔
میں بس رونا چاہتا ہوں!
 *#لورکا:* 
میں تھوڑا سونا چاہتا ہوں۔
تھوڑا سا
ایک منٹ.. یا ایک صدی! 
 *#ماعوط:* 
مجھے کچھ نہیں چاہیے، اپنی پوری زندگی میں بھاگتا رہا ہوں۔
میں نہیں پہنچا سوائے بڑھاپے کے!
بس مجھے اپنے خوابوں کے لیے ایک وسیع کفن چاہیے!
 *#بوكوفسكي:* 
میں صرف یہ کرنا چاہتا ہوں کہ سونے کے لیے،
آنکھیں بند کر کے ہمیشہ کے لیے سو جاؤں..!! 
 *#کافکا* :
میں تھک گیا ہوں، اور میں کچھ سوچ بھی نہیں سکتا۔
میں صرف اپنا سر تیری گود میں رکھنا چاہتا ہوں! 
 *#دوستوفسکی:* 
میں چاہتا ہوں کہ کم از کم ایک انسان ہو،
جس سے میں بات کر سکوں جیسا کہ میں خود سے بات کرتا ہوں!
اور تم کیا چاہتے ہو؟
P  : سوال :*" تم کیا چاہتے ہو "؟؟* چند مشہور شاعروں اور ادیبوں کے جوابات ملاحظہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b6  .b6

.c3  .c3

.e5  .e5

.e6  .e6

.f6  .f6

.h2  .h2

.j6  .j6

.k2  .k2

.n1  .n1

.o2  .o2

.p2  .p2

.r2  .r2

.r3  .r3

.r6  .r6

.x2  .x2