Damadam.pk
Comments on post titled مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....! آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے، مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا....!! الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں....! شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راحت، کسی کیلئے شفاء، کسی کیلئے امید، کسی کا مرہم اور کسی کیلئے راہ نجات بن جائیں....!! ایسے لوگوں کو اللہ ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا....! یقین جانیں، وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں، جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہوجاتے ہیں....!!!! تو کوشش کیجئیے کہ اپنے لفظوں سے لوگوں کو زخم نہیں مرہم دیں...🌹 (updated 18 months ago) | Damadam

مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....!
آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے،
مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا....!!
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں....!
شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راحت،
کسی کیلئے شفاء،
کسی کیلئے امید،
کسی کا مرہم
اور کسی کیلئے راہ نجات بن جائیں....!!
ایسے لوگوں کو اللہ ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا....!
یقین جانیں،
وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں،
جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہوجاتے ہیں....!!!!
تو کوشش کیجئیے کہ اپنے لفظوں سے لوگوں کو زخم نہیں مرہم دیں...🌹
M  : مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....! آپ کسی کو کچھ نہیں دے - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
RealityK18 months ago

Haneya10lk18 months ago

Hoorain-k-kiani786_pklk18 months ago

Nayab.baloch.g3liked.g318 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.a4  .a4

.b1  .b1

.b3  .b3

.d1  .d1

.c4  .c4

.d5  .d5

.d7  .d7

.e8  .e8

.g5  .g5

.i4  .i4

.l4  .l4

.m6  .m6

.t7  .t7

.w8  .w8