Comments on post titled مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....!
آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے،
مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا....!!
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں....!
شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راحت،
کسی کیلئے شفاء،
کسی کیلئے امید،
کسی کا مرہم
اور کسی کیلئے راہ نجات بن جائیں....!!
ایسے لوگوں کو اللہ ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا....!
یقین جانیں،
وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں،
جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہوجاتے ہیں....!!!!
تو کوشش کیجئیے کہ اپنے لفظوں سے لوگوں کو زخم نہیں مرہم دیں...🌹 (updated 17 months ago) | Damadam