BiGri_FiGhtEr: آمین ثم آمین با وسیلہ حضور جان جاناں ﷺ 🤲
جزاکِ اللہ خیراً کثیرا🤍۔۔۔
ALLAH Pak ye sari Duaye apky haq me bhi qabool frmaye Ameeennnn...Half Graduation 4 smstr done howy Hain 4 rhty Hain abhi17 months ago
Sweet_pinki: ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو گریجویشن مکمل ھونے کی اللّٰہ پاک آپکو ڈھیروں ڈھیر ترقیاں عطا فرمائے اور ھمیشہ کامیابیاں آپکا مقدر ھوں آمین ثم آمین
HAPPY BIRTHDAY TO YOU
Allah pak apko seht o afiat wali neikioon bhari lambi Zindagi ata farmaey ameen17 months ago
BiGri_FiGhtEr: Ma Sha ALLAH💜apni post khol kr neechy Wala prh ly17 months ago
BiGri_FiGhtEr: الحمدللّٰہ رب العالمین
ap.sunaye17 months ago
BiGri_FiGhtEr: yup apki Api ne half graduation complt KR le 4 smster complt in chemistry الحمدللّٰہ۔۔۔...and us din HBD thi 20 sal ke hogai Ma Sha ALLAH...aur ab chutya Hain ghr me weli hahahhaah😂AP sunayw17 months ago
Sweet_pinki: جی اور سنائیں ڈئیر کیا ھورہا ہے17 months ago
Ansha.S: جی ھاں ضرور اور آپ میری پوسٹ پر آئیں گی جو بہن کے لئے کی ہے17 months ago
Sweet_pinki: آمین ثم آمین پیاری بہنا آپ بھی مجھے یاد رکھیے گا دعا کی17 months ago
Ansha.S: آمین ثم آمین پیاری بہن اتنی ساری اتنی پیاری دعائیں دینے کے لیے لاکھوں شکریہ میری جان سی بہن اللہ پاک ساری خوشیاں آپ کو بھی عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲 کہا سنا معاف کر دینا پیاری زندگی بہت مختصر ہے کل کا کچھ پتا نہیں ہے اور دعاؤں میں مجھ ناچیز کو ہمیشہ یاد رکھنا دعا ہے روز محشر ہم سارے غلام اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں ساتھ ہوں آمین 🤲17 months ago
Sweet_pinki: آمین اللّٰہ پاک آپکی ھر مشکل آسان فرمائے آپکے والدین کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اللّٰہ پاک کو زیارتِ مدینہ کروائے اور بار بار مدینہ پاک کی حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین17 months ago
Ansha.S: آمین آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم بہت شکریہ پیاری بہن یہ آئی ڈی میں نے صرف پیاری بہن کے لئے بنائی تھی اور اس سے بات ہوگئی ہے تو اس لیے اب جاؤ گی اور اللہ پاک آپ کو بھی ہمیشہ خوش آباد سلامت ہنستا مسکراتا رکھے اپنے گھر والوں کے ساتھ آمین ثم آمین 🤲💞 ہمیشہ ہنستی رہو ہمیشہ یاد رہوگی مجھے پیاری17 months ago
Sweet_pinki: وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ کیسی ھیں آپ17 months ago
Sweet_pinki: لیکن آپ کیوں چھوڑ رہی ھیں اللّٰہ پاک آپکو خوش رکھے سدا ھنستا مسکراتا رکھے آپکی زندگی خوشیوں بھری ھو اور اللّٰہ پاک آپکو دین پر استقامت عطا فرمائے آمین17 months ago
Ansha.S: اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیاری بہن الحمد للّٰہ میری بات ہوگئی ہے 👇 پیاری رضوی بہن سے تو آج میں یہ جہنم چھوڑ رہی ہوں اگر زندگی رہی تو پھر کبھی بات ہوگی اگر میں کبھی آئی دعا ہے پاسورڈ بھول جاؤ اس آئی ڈی کا بھی پہلے والی کی طرح 🤲😊 تاکہ دوبارا نہ آؤ17 months ago
BiGri_FiGhtEr: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ17 months ago