Comments on post titled اے دلوں کے بھید جاننے والے کریم اللہ تیری دنیا میں ہماری محبت کا سورج غروب ہو گیا اور ہم نے اپنی جنت تیری رضا کی خاطر تیرے سپرد کر دی اور اسے منوں مٹی میں دبا کر اپنے دلوں کو ویران کر لیا ،اے بہت جلد راضی ہو جانے والے اللہ بس اب تو توں ہم سے راضی ہو جا اور اپنے ان لاچار بے بس اور مجبور بندوں کی دعا قبول کر لے. اے زمین اور آسمان کے نور رحمن اور رحیم پروردیگار ہماری امی اور ہمارے ابو کو حوض کوثر سے پانی پلا دے اور انکی بخشش فرما دے اور ان پر ایسے رحم فرمائیں جیسے وہ ہمارے بچپن میں ہم پر رحم کرتے تھے ، اے یوم حساب کے مالک ان سے کوئی حساب نہ لینا اے کریم مولا انہیں ان کا ساتھی بنا دینا جن پر آپکا انعام اور اکرام ہوتا ہے، اے ہمارے بہت ہی عطا کرنے والے رحمن و رحیم رب ان کے لیے اپنی جنت کے سارے دروازے کھول دے _ آمین یا رب العالمین (updated 17 months ago) | Damadam