Damadam.pk
Comments on post titled اے دلوں کے بھید جاننے والے کریم اللہ تیری دنیا میں ہماری محبت کا سورج غروب ہو گیا اور ہم نے اپنی جنت تیری رضا کی خاطر تیرے سپرد کر دی اور اسے منوں مٹی میں دبا کر اپنے دلوں کو ویران کر لیا ،اے بہت جلد راضی ہو جانے والے اللہ بس اب تو توں ہم سے راضی ہو جا اور اپنے ان لاچار بے بس اور مجبور بندوں کی دعا قبول کر لے. اے زمین اور آسمان کے نور رحمن اور رحیم پروردیگار ہماری امی اور ہمارے ابو کو حوض کوثر سے پانی پلا دے اور انکی بخشش فرما دے اور ان پر ایسے رحم فرمائیں جیسے وہ ہمارے بچپن میں ہم پر رحم کرتے تھے ، اے یوم حساب کے مالک ان سے کوئی حساب نہ لینا اے کریم مولا انہیں ان کا ساتھی بنا دینا جن پر آپکا انعام اور اکرام ہوتا ہے، اے ہمارے بہت ہی عطا کرنے والے رحمن و رحیم رب ان کے لیے اپنی جنت کے سارے دروازے کھول دے _ آمین یا رب العالمین (updated 2 months ago) | Damadam

اے دلوں کے بھید جاننے والے کریم اللہ  تیری دنیا میں  ہماری محبت کا سورج غروب ہو گیا اور ہم نے اپنی  جنت تیری رضا کی خاطر تیرے سپرد  کر دی اور اسے منوں مٹی میں دبا کر اپنے دلوں کو ویران کر لیا ،اے بہت جلد راضی ہو جانے والے اللہ بس اب تو توں ہم سے راضی ہو جا اور اپنے ان لاچار بے بس اور مجبور بندوں کی دعا قبول کر لے. اے زمین اور آسمان کے نور رحمن اور رحیم پروردیگار ہماری امی اور ہمارے ابو کو حوض کوثر سے پانی پلا دے اور انکی بخشش فرما دے اور ان پر ایسے رحم فرمائیں جیسے وہ ہمارے بچپن میں ہم پر رحم کرتے تھے ، اے یوم حساب کے مالک ان سے کوئی حساب نہ لینا  اے کریم مولا انہیں ان کا ساتھی بنا دینا جن پر آپکا انعام اور اکرام ہوتا ہے، اے ہمارے بہت ہی عطا کرنے والے رحمن و رحیم رب ان کے لیے اپنی جنت کے سارے دروازے کھول دے _ آمین یا رب العالمین
M  : اے دلوں کے بھید جاننے والے کریم اللہ تیری دنیا میں ہماری محبت کا سورج غروب - 
 
Mr--ScorPioN☺️☺️2 months ago

Masompari_11mention not sir ji.😇2 months ago

Mr--ScorPioNmeans fast faster fastest your reply 😆😆2 months ago

Masompari_11thnx for wht?2 months ago

Mr--ScorPioN👍 Masha Allah GoooO0d 👍 & thank u 👋👋2 months ago

Masompari_11g shukr he Allah pak ka2 months ago

Mr--ScorPioNye afsurda sa emoji q lgaya hy ?? sb thk hena ?? umeed hy achi guzar rhi hogi miss ki life2 months ago

Masompari_11.a12 months ago

Mr--ScorPioN👍👍2 months ago

Masompari_11hmm2 months ago

Mr--ScorPioNwah g ye bi thk hy2 months ago

Masompari_11bus aese he2 months ago

Mr--ScorPioNw.salam konsi baat ??2 months ago

Masompari_11plz ek bar bt kr lo mjhe se2 months ago

Masompari_11oye2 months ago

Masompari_11.g324 months ago

Mr--ScorPioNAaameeeen 🌴🌴24 months ago

Masompari_11Ameeeen sum Ameeen❤24 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.f4  .f4

.f6  .f6

.g3  .g3

.h6  .h6

.i5  .i5

.k5  .k5

.k7  .k7

.l3  .l3

.p8  .p8

.q6  .q6

.r2  .r2

.r6  .r6

.t2  .t2

.t4  .t4