Damadam.pk
Comments on post titled کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ۔🤔 یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں، امیدیں ہیں اور دلاسے ہیں جو والدین چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں ۔😔 خدارا۔۔۔ ذرا غور کیجیئے کہ ان دو تین الفاظ میں کتنا درد چھپا ہے۔ 😢 دکان سے ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے وہ والدین کس کرب ناک پریشانی سے گزر رہے ہونگے۔ یہ پوسٹ دیکھنے کے بعد میرے لیے آنسو روکنا مشکل تھا ۔😥 خدارا 🙏۔۔۔۔۔ اپنے اردگرد مجبور لوگوں کا خیال رکھیں۔ پلیز، ان کی خواہشات نہ سہی کم از کم ان کی ضروریات ہی پوری کر دیں۔ الله پاک ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے...🤲 آمین۔❣️💞 | Damadam

Life Advice image
R  : کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.a2  .a2

.c6  .c6

.b1  .b1

.e4  .e4

.k5  .k5

.n6  .n6

.o6  .o6

.o7  .o7

.q1  .q1

.r4  .r4

.s7  .s7

.t3  .t3

.u1  .u1

.w3  .w3