Comments on post titled اگر انسان کو پتہ لگ جائے کہ جو وہ دنیا میں بے حیائی کر رہا ہے وہاں روز حشر کچھ کام نہیں آنا سوائے عذاب کے تو ایسی بے حیائی کا سوچے بھی نا،، یہ ہماری کہی لکھی ہر بات ہر وڈیو سب کچھ ریکارڈ ہو رہاہے۔۔ ؟ لہذا کچھ بھی کہیں کہنے سننے کرنے میں احتیاط کیجیے کیونکہ وہاں ڈیٹا ڈیلیٹ نہیں ہوتا جب تک انسان خود سچی توبہ نہ کرلے (مرنے سے پہلے)۔عام زندگی میں بھی اور اگر سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں وہاں پر بھی ایسے بن جائیں کہ کل کو رہیں نہ رہیں مگر یہ چیزیں صدقہ جاریہ بنیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ توفیق دے ہمیں ایسا بننے کی کہ وہ ربِ کائنات ہم سے راضی ہو جائے ۔ آمین (updated 17 months ago) | Damadam