Comments on post titled ھم تو ہر ظالم پر کرتے ہیں (updated 20 months ago) | Damadam
- post removed -
OurTime.786: میرے پوسٹس دیکھئے جناب ، حقیقت معلوم ہو جائے ذرا ،20 months ago
OurTime.786: حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کو کسی نے بھی نہیں مارا تھا جناب ، خود طبعی موت سے دنیا سے چلی گئی ، باقی حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے قاتل خود خوارج تھے ، جنہوں نے حضرت معاویہ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو لڑایا تھا ، خود ہی اپنے مسلک کے کتب میں پڑھ سکتے ہیں جناب ،20 months ago