Damadam.pk
Comments on post titled خلیجی ملک میں ایک شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے جاری تھی=دلہا دلہن بڑی شان و شوکت کے ساتھ سٹیج پر براجمان تھےدلہن نے دلہا کے کان میں کہا اپنی ماں کو سٹیج سے اتار دو کیونکہ میں اسے ناپسند کرتی ہوں=دلہا اٹھا مائیک پکڑا اور تین دفعہ اعلان کیا مجھ سے میری ماں کون خریدے گا=اعلان سن کے حاضرین پر سناٹا طاری ہو گیا پھر دلہا بولا=میں اپنی ماں کو خود ہی خریدوں گا اس نے شادی کی انگوٹھی اتار کر پھینک دی اور دلہن کو طلاق دے دی=اور ماں کے قدموں پر بوسہ دیتے ہوئے کہا میں نے نفع کا سودا کیا ہے=حاضرین میں سے ایک آدمی نے کھڑے ہو کر اعلان کیا میں اس نوجوان کے ساتھ اپنی بیٹی کا نکاح کرتا ہوں=اور کہا اس سے بہتر میری بیٹی کو خاوند نہیں مل سکتا اس نوجوان نے دنیا بھی کما لی اور اپنی جنت ۔۔۔۔۔ماں۔۔۔۔۔بھی پا لی (updated 33 months ago) | Damadam

خلیجی ملک میں ایک شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے جاری تھی=دلہا دلہن بڑی شان و شوکت کے ساتھ سٹیج پر براجمان تھےدلہن نے دلہا کے کان میں کہا اپنی ماں کو سٹیج سے اتار دو کیونکہ میں اسے ناپسند کرتی ہوں=دلہا اٹھا مائیک پکڑا اور تین دفعہ اعلان کیا مجھ سے میری ماں کون خریدے گا=اعلان سن کے حاضرین پر سناٹا طاری ہو گیا پھر دلہا بولا=میں اپنی ماں کو خود ہی خریدوں گا اس نے شادی کی انگوٹھی اتار کر پھینک دی اور دلہن کو طلاق دے دی=اور ماں کے قدموں پر بوسہ دیتے ہوئے کہا میں نے نفع کا سودا کیا ہے=حاضرین میں سے ایک آدمی نے کھڑے ہو کر اعلان کیا میں اس نوجوان کے ساتھ اپنی بیٹی کا نکاح کرتا ہوں=اور کہا اس سے بہتر میری بیٹی کو خاوند نہیں مل سکتا اس نوجوان نے دنیا بھی کما لی اور اپنی جنت ۔۔۔۔۔ماں۔۔۔۔۔بھی پا لی
n  : خلیجی ملک میں ایک شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے جاری تھی=دلہا دلہن بڑی شان - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
nijatty33 months ago

nijatty33 months ago

nijatty33 months ago

bareraaaK33 months ago

HaniiyaKhaNkk33 months ago

zrnishhhhhhkkkkkkkk33 months ago

nijatty33 months ago

mahajbeenk33 months ago

nijatty33 months ago

Romi-44-007lk33 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.c5  .c5

.b3  .b3

.b8  .b8

.d7  .d7

.j3  .j3

.j5  .j5

.m5  .m5

.p8  .p8

.r4  .r4

.s5  .s5

.t3  .t3

.t6  .t6

.w1  .w1

.w8  .w8