Comments on post titled خلیجی ملک میں ایک شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے جاری تھی=دلہا دلہن بڑی شان و شوکت کے ساتھ سٹیج پر براجمان تھےدلہن نے دلہا کے کان میں کہا اپنی ماں کو سٹیج سے اتار دو کیونکہ میں اسے ناپسند کرتی ہوں=دلہا اٹھا مائیک پکڑا اور تین دفعہ اعلان کیا مجھ سے میری ماں کون خریدے گا=اعلان سن کے حاضرین پر سناٹا طاری ہو گیا پھر دلہا بولا=میں اپنی ماں کو خود ہی خریدوں گا اس نے شادی کی انگوٹھی اتار کر پھینک دی اور دلہن کو طلاق دے دی=اور ماں کے قدموں پر بوسہ دیتے ہوئے کہا میں نے نفع کا سودا کیا ہے=حاضرین میں سے ایک آدمی نے کھڑے ہو کر اعلان کیا میں اس نوجوان کے ساتھ اپنی بیٹی کا نکاح کرتا ہوں=اور کہا اس سے بہتر میری بیٹی کو خاوند نہیں مل سکتا اس نوجوان نے دنیا بھی کما لی اور اپنی جنت ۔۔۔۔۔ماں۔۔۔۔۔بھی پا لی (updated 33 months ago) | Damadam