Comments on post titled میری آواز یہ تنہا میری آواز نہیں،
ان گِنت روحوں کی فریاد ہے شامل اِس میں،
سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئی دِل اِس میں،
تہہ نشیں موج یہ طوفان بنے گی اِک دِن
تم ہنسو گے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا۔
#عوام_لائےگی_عمران_کو
(updated 18 months ago) | Damadam