Comments on post titled میرا دل کرتا ہے تُم اچانک سے سامنے آ جاو، تاکہ میں تُمہیں سُن سکوں...!!.m5
تُمہارے لہجے میں لِکھے، تُمہارے الفاظ کا ذائقہ اپنی سماعت کے توسط سے چَکھ سکوں...!!💋.m1 اِک راز کہوں...!!🙊
میں تُمہیں چُھو کر دیکھنا چاہتی ہوں!.n1
میں دیکھنا چاہتی ہوں کہ...!!😍
محبت پر عبور رکھنے والے لڑکے کی بانہوں کے گھیرے کا احساس کیسا ہے...؟؟🦋❤
اور تُمہیں یُوں اپنے قریب پا کر، میں اِس بات کا مشاہدہ کرنا چاہتی ہوں...!!.n5
کہ کیا واقعی محبت...!!
💋.m1اتنی زیادہ خوبصورت ہوتی ہے...! (updated 18 months ago) | Damadam