Comments on post titled یہ نجف میں موجود دنیا کا سب سے بڑا قبرستان وادی السلام ہے جس کے بارے میں حضرت امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے اپنے ایک صحابی کو فرمایا
"" مَا مِنْ مُؤْمِنٍ یمُوتُ فِی بُقْعَةٍ مِنْ بِقَاعِ الْأَرْضِ إِلَّا قِیلَ لِرُوحِهِ الْحَقِی بِوَادِی السَّلَامِ وَ إِنَّهَا لَبُقْعَةٌ مِنْ جَنَّةِ عَدْنٍ"" کلینی ج 3 ص 243
زمین پر کوئی بھی مومن نہیں مرتا ہے مگر یہ کہ اس کی روح کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ وادی السلام میں حاضر ہو، بیشک یہ جنت عدن کا ایک گوشہ ہے"۔
اسی طرح سے حدیث میں آیا ہے کہ روی زمین پر یہ وہ پہلی جگہ تھی جس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کی گئی تھی
بحار الانوار ج 22 ص 37
دعا ہے پروردگار عالم سے ہمیں جوار رحمت اور جوار امیرالمومنین میں جگہ نصیب فرمائے | Damadam