Damadam.pk
Comments on post titled تمام پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو 14 اگست 1947/ شب قدر 27 رمضان المبارک وہ عظیم دن وہ ہجرت جس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ان تمام برِصغیر کے مسلمانوں کی جرات کو سلام جنہوں نے اپنے خون کے نذرانے پیش کئے اور خاندان کے خاندان کٹوا دیئے اور ملک پاکستان کی بنیاد اپنے خون سے رکہی۔ 14 اگست کے دن قرآن کریم کی تلاوت کرے اور نوافل شکرانے ادا کرے اور اپنے آباو اجداد کو زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب پہچائیں اللہ پاک ان عظیم لشکر اسلام برصغیر کے مسلمانوں کی شہادت کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرمائے آمین. | Damadam

تمام پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو
  14 اگست 1947/ شب قدر 27 رمضان المبارک 
وہ عظیم دن وہ ہجرت جس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ان تمام  برِصغیر کے مسلمانوں کی جرات کو سلام جنہوں نے اپنے خون کے نذرانے پیش کئے اور خاندان کے خاندان کٹوا دیئے اور ملک پاکستان کی بنیاد اپنے خون سے رکہی۔
14 اگست کے دن قرآن کریم کی تلاوت کرے اور نوافل شکرانے ادا کرے اور اپنے آباو اجداد  کو زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب پہچائیں
 اللہ پاک ان عظیم لشکر اسلام برصغیر کے مسلمانوں کی شہادت کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرمائے آمین.
a  : تمام پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو 14 اگست 1947/ شب قدر 27 رمضان - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.c7  .c7

.d3  .d3

.d6  .d6

.f6  .f6

.l4  .l4

.l8  .l8

.m2  .m2

.m6  .m6

.o4  .o4

.p2  .p2

.s3  .s3

.s7  .s7

.w2  .w2

.w6  .w6