Comments on post titled وہ تمہیں شرمندہ نہیں کرے گا نہ ہی بے مراد لوٹائے گا ہاں ابھی روتے سسکتے تڑپتے ہوئے دیکھ رہا ہے لیکن یوں ہی رہنے نہیں دے گا ہاں وہ ابھی تمہیں ڈگمگاتے ہوئے بھی دیکھ رہا ہے لیکن گرنے نہیں دے گا تھام لے گا تسلی بھی دے گا سہارا بھی دے گا اور جو زندگی تم نے خود بگاڑی ہے اسے پھر سے بنائے گا اور پہلے سے خوبصورت بنائے گا (updated 17 months ago) | Damadam