Comments on post titled ہم مِلیں گے
کِس اور آسمان کے نیچے
خاک سے اٹے ہُوئے کِسی اٙن دیکھے دیار میں
اجنبی قیام گاہوں کے درمیان
موسلا دھار بارش میں
کِسی موڑ پر
لیمپ کی زرد روشنی کے نیچے
ٹین کی چٙھتوں کے مُسلسل شور میں
اور نہیں مِل پائیں گے
ہمیشہ کی طرح🍁🥀 (updated 17 months ago) | Damadam