Comments on post titled آزادکشمیر کی سب سے بڑی اور خوبصورت جھیل رتی گلی قدرت کا حسین شاہکار ہے۔
یہ جھیل سطح سمندر سے 12500فٹ بلندی پر واقع ہے۔
شاہراہ نیلم پر سفر کے دوران دواریاں سے اٹھارہ کلومیٹر فاصلے پر اس جھیل کی سیر کو جانے کے لیے سولہ کلومیٹر کا سفر جیپ پر جبکہ دو کلومیٹر پیدل یا گھوڑوں پر طے کیا جاتا ہے۔
ہر سال لاکھوں سیاح اس جھیل کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ سرسبز و شاداب، وسیع میدان اور بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان اس جھیل کا نظارہ دیکھنے والوں پر سحر طاری کر دیتا ہے۔ (updated 16 months ago) | Damadam