Comments on post titled 🫶🏻❤️🌏🖇️
جن سے رُوحیں وابستہ ہو جائیں اُن سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑواۓ جا سکتے
"شہ رگ سے منسلک ہیں تصور کے سلسلے
یوں تجھ کو بھول جانے میں جاں کا زیاں بھی🥺❤️🌍"
اور مجھے تم سے ایسی محبت ہے جس میں لاڈ اُٹھاۓ جاتے ہیں مان برقرار رکھے جاتے ہیں
🌏🌸🌈✨ (updated 18 months ago) | Damadam