Comments on post titled .🥀السلام علیکم
....🥀صبح بخیر زندگی.
.🥀توکل وہ راستہ ہے جس کے زریعے آتش نمرود ٹھنڈی کر دی جاتی ہے جو ننھے اسمٰعیل کی ایڑھیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے جو موسیٰ کے لئے دریا میں راستہ بنا دیتا ہے جو یوسف کو یعقوب سے ملوا دیتا ہے جو شدید طوفان میں کشتی نوح پار لگوا دیتا ہے تو کیا پھر تم اپنے رب پر توکل نہيں کرو گے جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے (updated 18 months ago) | Damadam