Comments on post titled ایسا نہیں کہ دھکا دینے والا شخص ہاتھی کو ٹرک میں دھکیل سکتا ہے
بلکہ اس شخص کا ہاتھی کی پیٹھ پر ہاتھ رکھناصرف ہاتھی کو یقین دلانا ہے کہ کوئی سہارا ہے اور شاید وہ اپنے آپ کو ٹرک میں آسانی سے کھینچ لے
۔یہ حوصلہ افزائی کا عمل ہے
ہمارے درمیان بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کی حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں جن کو یقین دلانے والا کوئی نہیں کہ تم بھی کر سکتے ہو۔ کوئی تھپکی دینے والا نہیں کہ تم بھی آگے بڑھ سکتے ہو۔
کسی کو کامیاب کرنے کے لیے بس کچھ الفاظ چاہیں محبت کے، حوصلہ کے، یقین دلانے کے۔.. (updated 21 months ago) | Damadam