Comments on post titled مسکرایا کرو کیونکہ...!!
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں...!!
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
آنکھوں کی مسکان چھین لیں.....!!
سو دل سے مسکراؤ....!!
کیونکہ...!
تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے🖤😊🤗🤩
#everyone (updated 18 months ago) | Damadam