Comments on post titled "___ سنو جاناں ❤️
آپکے معاملے میں___،
اناؤں کا کوئی عمل دخل نہیں ہے__،
آپ، بس آپ ہی ہیں🥀
آپکو سوچ کر دل میں___،
دور دور تک فقط محبت ہی محبت جنم لیتی ہے
ساری شکایات مرنے لگتی ہیں
ضد ہجرت کر جاتی ہے✨ (updated 19 months ago) | Damadam