Comments on post titled تیرا لہجہ تیری باتیں اچھی لگتی ہیں
تیری سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں
تو دے اب الــزام یا دے اپنــ چاہ
اب تیری ساری سوغاتیں اچھی لگتی ہیں
جس دن سے دل تیرے نام پہ دھڑکا ہے اس دن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی لگتی ہیں (updated 19 months ago) | Damadam