SuFiYaaN.KhaN: Ye Sb nusqe u ko kse maloom🧐14 months ago
mano_bili-11: گھی بنانے کے لیے پہلے کریم میں تھوڑی سی لسی ملائی جاتی ہے جیسے دہی جمانے کے لیے ملائی جاتی ہے اس کے بعد پھر اسے گرم کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے گھی علیحدہ ہو جاتا ہے اور لسی علیحدہ ہو جاتی ہے14 months ago
SuFiYaaN.KhaN: wah wah😸sida ghee b whn se na manga lein14 months ago
mano_bili-11: ڈیری فارم سے کریم ملتی ہے ،یہ مشینوں کے ذریعے دودھ سے نکالتے ہیں اور اس سے مکھن بھی بنتا ہے اور دیسی گھی بھی ،ہمارے ادھر تو 800 روپے کلو ہے ،اور ایک کلو کریم سے ادھا کلو گھی نکل اتا ہے14 months ago