Comments on post titled زمین سے چاند کوئی
دو لاکھ چار سو میل دوری پر ہے.l5
سورج کا زمین سے اوسط فاصلہ
تقریباً 14,95,98,000 کلومیٹر ہے🤔
اور اس کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں
8 منٹ 19 سیکنڈ لگتے ہیں🥀
مگر میں خاک ڈالتی ہوں
اس سارے حساب پر.l5
میں آگ لگاؤں اپنی یاداشت کو
جب مجھے یہ نہیں پتا کہ
تم مجھ سے کس حد تک دور ہو💋
اور مجھے تمہاری ایک جھلک دیکھنے کو
اور کتنے وقت کا انتظار کرنا پڑے گا۔🌸.m1❤ (updated 18 months ago) | Damadam