Comments on post titled آپ ﷺکا عشق میری دھڑکنوں میں پلتا ھے
چراغ آپ ﷺکا ہی میرے گھر میں جلتا ہے
کسی مقام پہ بھی تنہاں نہیں رہنے دیتے
حضور ﷺکا کرم میرے ساتھ ساتھ چلتا ہے ھے
یہ سب آپ ﷺکی عنایت کا کرم ہے آقا. ورنہ مجھ جیسے گنہگار میں کیا رکھا ہے (updated 30 months ago) | Damadam