Comments on post titled *بعض لوگوں کے دل اُن بے پیندے برتنوں کی مانند ہوتے ہیں جن میں خواہ کتنی ہی محبت ،خلوص اور توجہ ڈالی جائے ،وہ خالی ہی رہتے ہیں۔*
*ان دلوں میں محبت کبھی قیام نہیں کیاکرتی___ایسےلوگ لمحاتی جذبوں کے ساتھ زندگی گزارنے والے___پل میں اجنبی بن جاتے ہیں۔*
*ایسےدلوں کو محبت سے بھرتے بھرتے ہمارا اپناہی دل خالی ہو جاتا ہے۔*
❤️ (updated 4 months ago) | Damadam