Comments on post titled کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں اور پھر ہر زبان میں لفظ...
محبت لکھ کر آپکے سامنے پیش کروں❣️ مگر پھر زبان محبت کے ایک لفظ "انت الحیات" پہ آ کر ٹھہر سی جاتی ہے کہ جب آپکو اپنی زندگی ہی لکھ دیا ہے تو کہنے کو پھر باقی کیا رہ جاتا ہے❣️❣️ (updated 14 months ago) | Damadam