Comments on post titled لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠ دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں
ملا کر ٠٠٠پھولوں سے تو خُوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھ سے مہک بن کے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠میں بھی ہوں بشر ،بہکنے کا بھی ڈر ہے٠٠٠ اس واسطے تو مجھ سے حجابوں میں ملا کر (updated 31 months ago) | Damadam