Comments on post titled سنو! 🥀🔐
وہ جو دل میں تیر امقام ہے کسی اور کو وہ دیا نہیں
وہ جور شتہ تجھ سے ہے بن گیا کسی اور سے وہ بنا نہیں جو سکھ ملا تیری ذات سے کسی اور سے وہ ملا نہیں
توں بسا ہے جیسے ان آنکھوں میں کوئی اور ایسے بسا نہیں
🔥💝🌸❤🔥 (updated 29 months ago) | Damadam