Haso.: اگر تم خوش ہو تو شور مت مچاؤ
کیونکہ اداسیاں کچی نیند سوتی ہیں۔۔!
for u15 months ago
Haso.: کچھ عرصےسےمیرےاردگردکی چیزوں نےبےحدتھکا دیاہےمجھے۔یہ بھی نہیں کہ میں مایوس ہوگئی ہوں یا ناامیدہوگئی ہوں۔یہ بھی نہیں کہ میرےپاس خوشیاں نہیں ہیں اورالحمدلله دن بدن الله تعالیٰ کےمزیدقریب ہورہی ہوں۔بس میرےاندرجو"میں"ہوں ناں وہ تھک گئی ہےاس دنیاسے،یہاں کی رنگینیوں سے،یہاں کی فریبی رونقوں سےاوریہاں کےمکروہ چہروں سے۔
دل چاہتاہےکہیں دورکسی پہاڑکی غارمیں15 months ago