Comments on post titled تم میرے لیے وہی ”یسرا “ ہو۔۔ !
جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں
"ان مع العسرا يسرا"
(بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے)
ہاں تم ”یسرا“ ہی تو ہو
آسانی، سکون
دکھوں کی گہری کھائی سے نکل کر
مل جانے والی راحت🥀 (updated 13 months ago) | Damadam