Comments on post titled سَأَذکُرُ حُبّی لِلحَبِیبِ مُحَمَّدِ
اِذَا وَصَفَ العُشَّاقُ حُبَّ الحَبَائِبِ
جب دُنیا کے دوسرے عُشّاق اپنے محبوبوں کی محبّت کا بیان کریں گے تو میں فقط اپنے اُس عِشق کا ذِکر کروں گا جو مجھے اپنے حبیبِ کریم سے ہے جن کا نام مُحَمَّد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہے💓💞💗
#فرمان_علی (updated 27 months ago) | Damadam