Comments on post titled فرض کرو میں تمہیں کہو کہ
میرے آخری سانس چل رہے ہیں
میری آنکھیں بند ہورہی ہیں
میرا دل بند ہورہا ہے
میرا جسم منجمند ہو رہا ہے
موت میرے بلکل قریب کھڑی ہے
تو تم
مجھے سنبھالنے میں کتنی دیر لگاو گے؟🙂 💔 🥀 (updated 15 months ago) | Damadam