Comments on post titled اُسے کہنا!!!
مکمل کچھ نہیں ہوتا ...
ملن بھی نامکمل ہے؛
جُدائی بھی ادھوری ہے۔۔۔
یہاں اک موت پوری ہے۔
اُسے کہنا!!!
بساطِ عشق میں بھی مات ہوتی ہے۔۔
ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے۔۔۔
اُسے کہنا!!!
مکمل بس " خُدا " کی ذات ہوتی ہے.. (updated 25 months ago) | Damadam