Comments on post titled ایموجی پر تھوڑی ریسرچ کی تو پتہ چلا کہ 😦😰
کہ ایسے تمام ایموجیز کى 👇
😌😋😊😄😅😶😂😛😞☺😑😫😏😒😝😛😌😉😋😁😂😀
😍😎😃😝😜😛😟😓😔😴😏
ناک کے ساتھ ساتھ کان بھی نہیں ہیں 😂😜😅
ہاہاہاہا ۔۔۔ 😆😆
اور یہ جو عینک والا ایموجی ہے نااااا 😎 یہ پکا فراڈیا ہے ۔۔
نا ناک ہے نا ہی کان تو پھرعینک کیسے لگا کر رکھتا😝
پھر تھوڑی اور تحقیق سے پتہ چلا کہ 🌝👉 یہ اور ایک اسکا بھائی جو کالا ہے یہ پہلے ایموجی ہیں جن کی ناک بھی ہے
سوچا آپ کے علم میں اضافہ کر دوں
😂 (updated 25 months ago) | Damadam