Comments on post titled عشق و محبت میں فرق
گلاب کا پھول پسند آیا اور اسے توڑ کر پاس رکھ لینا محبت ہے
اور اس پھول کو اس کی ٹہنی کے ساتھ لگے رہنے دینا عشق ہے
کیونکہ محبت میں حاصل کر کے توڑ دیا جاتا ہے جبکہ عشق میں اس کی خوبصورتی برقرار رکھی جاتی ہے اسے توڑا نہیں جاتا❤ (updated 14 months ago) | Damadam