Comments on post titled *السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر 🌼*
*اے ہمارے پروردگار تیری مہربانیوں کا ہم جتنا بھی شکر ادا کریں وہ کم ھے۔ ہم تجھ سے راضی ھیں تو ہم سے راضی ھوجا۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور تمام دنیا و آخرت کی مشکلیں آسان کر دے۔ تمام بیماروں کو شفاء عطاء فرما۔ ہمیں دوسروں کیلئے راحت کا سبب بنادے 🎀🥀*
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🏼 (updated 25 months ago) | Damadam