Comments on post titled 🌻 ❀﷽❀ 🌻
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
صبح☕بــخیـر
#جمعہ_مبارک
لاکھوں درود و سلام، رسول اللہ ﷺ پر، جن کی بدولت ہمیں رحمٰن ملا، قرآن ملا، ایمان ملا
دل سے دعا ھے کہ آپ جن نیک دعاوں اور خواہشات کے لیے ہاتھ اٹھائیں، فرشتے فورا انہیں عرش الہی تک لے جائیں
اور آپ کے ہاتھ نیچے کرنے سے پہلے ھی آپ کی دعائیں قبول ھو جائیں
آمین يا رب العالمـــین (updated 25 months ago) | Damadam