Comments on post titled قرطاس کے چہرے پہ..!!
اک لفظ لکھا میں نے
اُس لفظ کی خوشبو سے
قرطاس معطر ہے..!!
اُس نام کی کرنوں سے
ہر چیز منور ہے...!!
وہ لفظ مکمـــل ہے..!!
وہ لفظ محمدﷺ ہے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ🖤 (updated 25 months ago) | Damadam