Comments on post titled روح یارم ❤️
میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں گلے لگاؤں🫂❤️
اپنی باہوں میں اس طرح سمیٹ لوں تمہیں
کہ تمہارے سینے میں دھڑکنے والے دل کو اپنے وجود میں محسوس کروں🦋💕
تمہاری سانسوں کو اپنی سانسوں میں اس طرح بھر لوں کہ نئی زندگی جی اٹھوں🔥
اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے تمہارے ہاتھ کو اس طرح تھام لوں کے ہم کبھی جدا نہ ہو سکے :اور میں میں نہ رہوں ...😍🌏✨ (updated 4 months ago) | Damadam