Comments on post titled نا جانے میں اتنی پاگل کیوں ہوں میرا دل کرتا ہے بارش میں گھومنے باہر نکل...
جاؤں سڑکوں کی خاک چھانوں کہیں رات گئے واپس آؤں بارش کو قطرہ قطرہ اپنے اندر محسوس کروں کسی اونچی جگہ پہ چڑھ کے چیخوں اتنا چیخوں کہ میرے اندر کا سارا درد ۔ ساری اذیت ۔ان چیخوں کے ساتھ ہوا میں کہیں دور پرواز کر جائے اور میں آزاد ہو جاؤں ہر درد ہر اذیت سے۔ نا جانے میں اتنی پاگل کیوں ہوں🤗🤗 (updated 13 months ago) | Damadam