Comments on post titled جب بھی کسی اجنبی شخص کو مجھ سے لگاؤ ہوتا، بات چیت کرتا چند دنوں بعد مجھ سے کہتا کہ چھوڑنا مت یار تمہارا ساتھ مجھے اچھا لگنے لگ گیا ہے۔
تب میں دل ہی دل میں بہت زیادہ مسکراتا ہوں
کیونکہ میں جانتا ہوں کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد اس نے خود ہی کنارہ کر جانا ہے۔
🥀 (updated 13 months ago) | Damadam