Damadam.pk
Comments on post titled نصیر احمد ناصر ہم اکتوبر میں ملے جب پتے درختوں سے الگ ہونے کی تیاری کر رہے تھے ہم اکتوبر میں ملے جب دھوپ نرم پڑ چکی تھی اور آسمان سفید بادلوں کے مرغولوں سے چمک رہا تھا ہم اکتوبر میں ملے جب پہاڑ دُور سے بھی صاف دکھائی دے رہے تھے ہم اکتوبر میں ملے جب پرندے پانیوں سے ہم آغوش تھے اور جھیلیں ان کی پھڑپھڑاہٹ سے لبالب تھیں ہم اکتوبر میں ملے لیکن ہم اکتوبر میں جدا نہیں ہوں گے کیوں کہ ہماری جڑیں اپریل میں پیوست ہیں (updated 24 months ago) | Damadam

نصیر احمد ناصر 
ہم اکتوبر میں ملے
جب پتے درختوں سے
الگ ہونے کی تیاری کر رہے تھے
ہم اکتوبر میں ملے
جب دھوپ نرم پڑ چکی تھی
اور آسمان
سفید بادلوں کے مرغولوں سے
چمک رہا تھا
ہم اکتوبر میں ملے
جب پہاڑ
دُور سے بھی صاف دکھائی دے رہے تھے
ہم اکتوبر میں ملے
جب پرندے
پانیوں سے ہم آغوش تھے
اور جھیلیں
ان کی پھڑپھڑاہٹ سے لبالب تھیں
ہم اکتوبر میں ملے
لیکن ہم اکتوبر میں جدا نہیں ہوں گے
کیوں کہ ہماری جڑیں
اپریل میں پیوست ہیں
S  : نصیر احمد ناصر ہم اکتوبر میں ملے جب پتے درختوں سے الگ ہونے کی تیاری کر - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Doremik24 months ago

azeem_99lk24 months ago

Noor.ul.Ain.24 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b3  .b3

.g4  .g4

.j8  .j8

.k6  .k6

.l4  .l4

.l8  .l8

.n5  .n5

.n7  .n7

.n8  .n8

.p3  .p3

.p7  .p7

.q4  .q4

.r7  .r7

.s6  .s6

.v3  .v3