Comments on post titled السلام علیکم۔۔۔🌹
صبح بخیر زندگی ❣️
کمال کے ہوتے ہیں وہ لوگ جو زندگی کے مشکل ترین لمحات کی کڑواہٹ کا مزہ چکھنے کے باوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے مسکراہٹ سجائے رکھتے ہیں اور شیرین گفتگو کرتے ہیں زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت اور رنگین بن جاتی ہے....!!
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کیجئے🩷 (updated 24 months ago) | Damadam