Comments on post titled پھر رفتہ رفتہ میں نے زِندگی کو سمجھنا شروع کر دیا؛؛ تو پتا چلا کہ؛؛ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ نہیں؛؛
کوئی بچھڑ گیا تو صبر؛؛
کوئی روٹھ گیا تو صبر،،
کسی نے کردار پر اُنگلی اُٹھائی تو صبر اور جو مانگا وہ نہ مِلا تو صبر___🙁🥹 | Damadam