Comments on post titled میں ایسی ہی ہوں بہت جلد ناراض ہو جانے والی.
لوگوں کی زندگيوں سے چلی جانے والی.
انا کو عزیز رکھنے والی .
تمام لفظوں کے گھاٶ یاد رکھنے والی.
منافق اور جھوٹی دوستیاں توڑ دینے والی.
صلع کے بعد پہلے جیسی نہ رہنے والی.
معاف کر دینے کے باوجود پہلا جیسا مقام نہ دینے والی.
ہاں میں ایسی ہی ہوں۔ ۔ ۔🙃🥀 (updated 13 months ago) | Damadam